Department of Urdu
Overview
Languages are the most important social phenomenon that plays a vital role in the lives of people .Urdu is the most fertile language of Sub continent and national language of Pakistan that is progressing fast as it has become the language of Competition Exam. Department of Urdu is here to meet the challenges of changing world by inculcating research based knowledge and learning .Initially , BS( 04 years) ,MA ( 02 years)and M.Phil ( 02 years) programs are being offered in both regular and self support classes and hopefully admission at Ph.D level will also be offered very soon. We aim to create classical and modern literary sensuousness by using world wide tools of learning. In the way, our scholars will be able to understand modern philosophical theories and will be capable for making narrative.
Vision
Our vision is to produce creative and skillful minds through Urdu literature who can meet the challenges of globalization by social consciousness.
Mission
Our Mission is to promote positive values to produce good individuals who are equipped with research and critical approach for serving nation in a better way to make a dialogue with world. Besides this, we are also intended to prepare our graduates to fulfill their economic needs.For this, core values are: • Grooming of students by enhancing critical thinking and intellectual discourses. • Generating knowledge based wisdom and promoting diversity.
Incharge Message
یونیورسٹیاں دانش گاہوں کا درجہ رکھتی ہیں جو معاشرے میں مثبت اقدار کے فروغ کے ساتھ ساتھ سماجی،طبقاتی،تاریخی اور عصری شعور اجاگر کرنے کا وسیلہ بنتی ہیں۔بیانیوں کی تشکیل اور متبادل بیانیوں کی پیداوار جامعات کا ثمر ہوتی ہے اور جدید دنیا کے چیلنجز سے جنم لینے والے مکالمے کی تفہیم و تعبیر میں ان کا جداگانہ کردار مسلم ہے۔گلوبلائزیشن کی عفریتی کارستانیوں،رنگین صارفیت کلچر،مہابیانیوں اور پلور لزم کی کشاکش میں مقامیت کے متوازن مقام کے ساتھ آفاقی قدروں کا فروغ،جامعات میں مکالموں اور مباحث کے بغیر نا ممکن ہے۔علم و آگہی کے اس سفر میں کسی بھی زبان کا ادب بنیادی حوالہ بنتا ہے۔اردو پاکستان کی قومی زبان ہے اور برصغیر کی سب سے زیادہ زرخیز زبان ہے جو ان مباحث کے لیے مبسوط ذخیرہ رکھتا ہے۔ اوکاڑا میں یونیورسٹی کا قیام اس خطے کے لیے بڑا احسان ہے اور شعبہ اردو کا آغاز رئیس دانش گاہ پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر کی علم دوستی اور وژن کا بھرپور اظہار ہے۔پاکستان میں قومی دھارے کی لگ بھگ بیس جامعات میں اردو زبان و ادب کی تعلیم دی جا رہی ہے۔شعبہ اردو کے تحت طلبا، مقامی سطح سے بلند ہوکر تنقیدی و تجزیاتی وڑن کے زریعے وسیع سماجی، ثقافتی، سیاسی، تاریخی اورنظریاتی بنیادوں پرمکالمے کے اہل ہوں گے۔یوں تقلیدی روش اپنانے کی بجائے تحقیقی طرزِ عمل اپنا کر معاشرے میں بہتری کے سفیر بنیں گے۔امید ہے کہ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زکریا صاحب کی سرپرستی میں یہ شعبہ تعداد اور معیار ہر دو اعتبار سے نمایاں اور ملکی و قومی بیانیے کی تشکیل میں مثبت کردار ادا کرے گا۔
Core Values
Objectives
Contact
Dr. Sumaira Ijaz
0331-7617201
sumairanaseem26@gmail.com